تازہ ترین

اسٹیبلشمنٹ سے صاف اور شفاف الیکشن کا مطالبہ تھا، عمران خان

اسٹیبلشمنٹ-سے-صاف-اور-شفاف-الیکشن-کا-مطالبہ-تھا،-عمران-خان

لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ سے صاف اور شفاف الیکشن کا مطالبہ تھا، سائفر کے معاملے پر کسی کو کوئی پیشکش نہیں کی۔ 92 نیوز کے پروگرام’’ نائٹ ایڈیشن ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا انہوں نے کسی گاڑی کی ڈکی میں بیٹھ کر کسی سے اہم ملاقاتیں نہیں کیں۔ عمران خان نے مزید کہا کہ آرمی چیف کی دوڑ میں ان کا کوئی فیورٹ نہیں، جو چیزیں معلوم ہیں، بول دوں تو بھونچال آجائے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں