تازہ ترین

اسسٹنٹ کمشنر بوریوالا کا سبزی وفروٹ منڈی کا دورہ،نیلامی کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ-کمشنر-بوریوالا-کا-سبزی-وفروٹ-منڈی-کا-دورہ،نیلامی-کا-جائزہ-لیا

اسسٹنٹ کمشنر بوریوالا رانا اورنگ زیب نے علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی بوریوالا کا دورہ کیا وہاڑی: انہوں نے اس موقع پر سبزی و فروٹ کے نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا اسسٹنٹ کمشنر بوریوالا رانا اورنگ زیب نے اس موقع پر کہا کہ ناجائز منافع خوری اسلام میں منع ہے بحیثیت مسلمان ہمیں ناجائز منافع خوری سے پرہیز کرنا چا ہیے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں