اسحاق ڈار کا مصری ہم منصب سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر گفتگو

شائع شدہ تاریخ 20 اپریل, 2026
اسحاق-ڈار-کا-مصری-ہم-منصب-سے-رابطہ،-علاقائی-صورتحال-پر-گفتگو

دونوں رہنماؤں نے ایران امریکا مذاکراتی دور کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کے درمیان بھی ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ 

اس موقع پر کینیڈین وزیر خارجہ نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کی۔