تازہ ترین

استعفوں کی منظوری: اسپیکرکا اقدام غیرقانونی وغیر آئینی ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل

استعفوں-کی-منظوری:-اسپیکرکا-اقدام-غیرقانونی-وغیر-آئینی-ہے،-پی-ٹی-آئی-رہنماؤں-کا-ردعمل

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی کے استعفے منظوری کے اقدام پر شدید رعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسپیکرکا اقدام غیرقانونی وغیر آئینی ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پاکستان آج سیاسی ومعاشی بحران کا شکارہے، ہم ایک مجبور، لاچار پارلیمنٹ کے سامنے کھڑے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ کی طرف بڑھ رہا ہے، حکومت کو گھر بھیجنا ملک و قو م اور داروں کے بہترین مفاد میں ہے۔ دوسری جانب وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شریک ہوئے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں