ارطغرل میں مرکزی کردار ادا کرنے والے انگین التان ایک اور تاریخی ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کررہے ہيں ۔ بربروس سيريز خیرالدین بربروس کی زندگی پر مبنی ہے اس سيريز کا پہلا ٹریلر جاری کرديا گيا۔ ترک تاریخی ڈرامہ سیریل بابروس کو 9 ستمبر سے نشر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ https://youtu.be/1uZP6-5c9HE ڈرامے کی پہلی قسط میں 30 منٹ کی مسلسل لڑائی دیکھنے کو ملے گی جس کی شوٹنگ دو ماہ کے طویل عرصے میں مکمل کی گئی۔ ارطغرل غازی کا مرکزی کردار ادا کرنے والی انگین آلتان نے بابروس میں بھی مرکزی کردار ادا کیا ہے۔