تازہ ترین

ابوبکر صدیقؓ کانفرنس کا انعقاد

ابوبکر-صدیقؓ-کانفرنس-کا-انعقاد

جمعیت علما پاکستان (نورانی) و بزم بدریہ ملتان کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ بدریہ ملتان میں خلیفہ بلافصل حضرت ابوبکر صدیقؓ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ملتان: جس کی صدرات صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ محمد شفیق اللہ صدیقی البدری نے کی۔ اس موقع پر صدارتی خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حضرت ابوبکر صدیق اول خلیفہ اسلام، اول محافظ ختم نبوت، اول جامع القرآن اور محب اہلبیت و صحابہ تھے ۔ انہوں نے اپنے دور خلافت میں اسلام کی ترویج و اشاعت کیلئے انتھک محنت کی، حضرت ابوبکر صدیق یار غار بھی ہیں اور یار مزار بھی ہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں