آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی موثر کارروائی، متعدد ٹھکانوں پر حملے اور تباہی

شائع شدہ تاریخ 04 مارچ, 2026
آپریشن-غضب-للحق-پاک-فوج-کی-موثر-کارروائی،-متعدد-ٹھکانوں-پر-حملے-اور-تباہی

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے 50 مختلف مقامات پر افغان طالبان، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے ٹھکانوں کو نشانہ بناکر تباہ کر دیا۔

پاک فوج کی جانب سے 3 اور 4 مارچ کی درمیانی شب بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے کارروائیاں کی گئیں