پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو بدنام کرنے کی کوششیں بند ہونی چاہئیں۔ اپنی ٹوئٹ میں میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ جعلی آڈیو لیکس کی پرواہ کسے ہے؟ یہ کہنا کہ لیکس نئے سربراہوں کے احکامات پرکیے گئے، بالکل فضول ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف نے کبھی ایسا کوئی مطالبہ لےکرآرمی چیف سے رابطہ نہیں کیا۔ https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1607701322102358022?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1607701322102358022%7Ctwgr%5E57537a444754f5cf83f17f08b1045b9cef93e753%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F311759-