تازہ ترین

آئی ٹی کے فروغ کیلئے ورچوئل یونیورسٹی کا روبی ٹرون لیبز سے معاہدہ

آئی-ٹی-کے-فروغ-کیلئے-ورچوئل-یونیورسٹی-کا-روبی-ٹرون-لیبز-سے-معاہدہ

ورچوئل یونیورسٹی اور روبی ٹرون لیبز کے درمیان معاہدہ طے پاگیا لاہور: جس کی روح سے انفار میشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں فروغ کیلئے ملک بھر میں جدت، تحقیق اور ترقیاتی سرگرمیوں کیلئے دونوں ادارے ایک دوسرے سے استفادہ کرینگے۔ ورچوئل یونیورسٹی کے ایم اے جناح کیمپس میں مفاہمتی یادداشت کی دستخط تقریب ہوئی جس کی صدارت ریکٹر نعیم طارق نے کی۔ڈائریکٹر آئی سی ٹی ورچوئل یونیورسٹی احسن ظفر پوری اور سی ای او روبی ٹرون لیبز محمد راشد شفیع نے دستخط کئے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں