کھارادر پولیس تھانے کے قریب بڑی ڈکیتی، ملزمان فرار

شائع شدہ تاریخ 02 ستمبر, 2026
کھارادر-پولیس-تھانے-کے-قریب-بڑی-ڈکیتی،-ملزمان-فرار

کھارادر میں میمن مسجد کے قریب کپڑے کی دکان میں ڈکیتی کی واردات رپورٹ ہوئی، ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی کپڑا چھین کر فرار باآسانی فرار ہوگئے۔