پیٹرولیم مصنوعات میں ایک اور اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

شائع شدہ تاریخ 23 جولائی, 2026
پیٹرولیم-مصنوعات-میں-ایک-اور-اضافہ،-نوٹیفکیشن-جاری

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 83 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 375 روپے 4 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے فی لیٹر کا  اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

نوٹیفکیشن  کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 23 جولائی کے لیے ہیں۔