وزیراعلی سندھ نے بوہرا جماعت کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین کو اولڈ ٹریمنل پر الوداع کیا
شائع شدہ تاریخ 27 جولائی, 2019
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بوہرا جماعت کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین کو اولڈ ٹرمنل پر الوداع کیا۔ اس موقع پر وزیراعلی سندھ کے ساتھ گورنر سندھ عمران اسماعیل، چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز شاہ اور آئی جی پولیس ڈاکٹر کلیم امام بھی موجود تھے۔ وزیراعلی سندھ نے سیدنا مفضل سیف الدین کے دورہ کراچی کرنے پر شکریہ ادا کیا، جبکہ بوہرا جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین نے انکے دورہ پر وزیراعلی سندھ کی مہمان نوازی کو سراہا۔