میکال نے اداکار ثنا جاوید کے ہمراہ ڈرامہ ’’زرد بہار‘‘ سائن کرلیا
شائع شدہ تاریخ 29 جولائی, 2019
پاکستان کے خوبرو اداکار میکال ذوالفقار ایک کے بعد ایک برے پروجیکٹس کا حصہ بنتے ہوئے پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے سب سے بڑے اداکاروں میں سے ایک بن چکے ہیں۔ گزشتہ سال اداکار سے خسارا نامی ڈرامے میں شاندار کارکردگی سے سب کا دل جیت لیا تھا، جبکہ اب انہوں نے معروف اداکار ثنا جاوید کے ہمراہ ایک اور ڈرامہ ’’زرد بہار‘‘ سائن کرلیا ہے۔میکال نے بتایا کہ میرے کردار کا نام سلمان ہوگا جو کمرشل ایئرلائن کا پائلٹ ہوگا، وہ سمیرا نامی ڈاکٹر سے محبت کرتا ہے جس کا کردار ثنا جاوید نبھارہی ہیں، یہ ایک دلچسپ رومانوی کہانی ہے جس میں کئی اتار چڑھاو آئیں گے۔اداکار کے مطابق یہ ڈرامہ ایک خاص موضوع پر مبنی ہے، جس میں ثنا کے .. ۔۔۔۔ خبر کی مزید تفصیل کچھ دیر بعد دستیاب ہوگی