غیرقانونی گیس ریفلنگ 9دکاندار گرفتار
شائع شدہ تاریخ 13 دسمبر, 2019
محکمہ سول ڈیفنس نے غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9دکانداروں کیخلاف ایف آئی آرز درج کروا کرانہیں پولیس کے حوالے کردیا ، قصور : محکمہ سول ڈیفنس نے غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9دکانداروں کیخلاف ایف آئی آرز درج کروا کرانہیں پولیس کے حوالے کردیا ، سول ڈیفنس آفیسر قصور سیف اﷲ نے کہا تحصیل چونیاں میں الہ آباد ، کنگن پور ، چھانگا مانگا ، دربار شیخ علم دین اور دیگر مقامات پر کارروائی کی ہے ، غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ اور پٹرول سیل کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔