سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 1800 روپے سستا ہوگیا

شائع شدہ تاریخ 31 اگست, 2026
سونے-کی-قیمت-میں-بڑی-کمی،-فی-تولہ-1800-روپے-سستا-ہوگیا

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 1800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 66 ہزار 136 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1543 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 99 ہزار 636 روپے ہوگیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 4436 ڈالر فی اونس ہے۔