سرگودھا میں شوہر کی سفاکی، مبینہ طور پر بیوی کو تیزاب پلا دیا
شائع شدہ تاریخ 10 مارچ, 2026
پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزم فرار ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شوہر کی تلاش اور تحقیقات جاری ہیں۔
دوسری جانب بہاولپور میں گوٹھ مہرو کے قبرستان سے 12 سال کے گمشدہ لڑکے کی لاش پولیس نے برآمد کرلی۔
پولیس کے مطابق لڑکا 3روز پہلے دکان سے چیز لینے گیا تھا اور پھر گھر نہیں لوٹا تھا، والد نے متوفی بیٹے سے زیادتی کا شک ظاہر کیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس کیس میں میڈیکل کرایا جائے گا۔