توانائی شعبے کا خسارہ 5 ہزار 286 ارب روپے تک جا پہنچا

شائع شدہ تاریخ 24 اگست, 2026
توانائی-شعبے-کا-خسارہ-5-ہزار-286-ارب-روپے-تک-جا-پہنچا

اس میں گیس شعبے کا سرکلر ڈیٹ 3 ہزار 611 ارب روپے اوربجلی شعبےکا سرکلرڈیٹ 1675 ارب روپے شامل ہے۔

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے پاکستان کا توانائی کا شعبہ مالی دباؤ کا شکار ہے۔