لاہور : ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے قانونی قرار دینے کے بعد نواز شریف اور جہانگیر ترین کو اپیل کا حق نہیں ملے گا اور نہ ہی ان کو اس فیصلے کا کوئی فائدہ ہو گا ۔
ماہر قانون عرفان قادر نے کہا کہ نواز شریف اور جہانگیر ترین اس فیصلے کے تنازر میں اہل ہوچکے ہیں ، انہوں نے کہا کہ فرد واحد کے ہاتھ سے فیصلے لینا اچھا ہے۔
ماہر قانون اشتر اوصاف نے کہا کہ پارلیمنٹ ہی قانون بناتی ہے تو اسی کے قانون کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔