تازہ ترین

گیند ہیلمٹ سے ٹکرانے کے باوجود لبوشین انجری سے بچ گئے

گیند-ہیلمٹ-سے-ٹکرانے-کے-باوجود-لبوشین-انجری-سے-بچ-گئے

لاہور: محمد رضوان کے زوردار اسٹروک پر گیند ہیلمٹ سے ٹکرانے کے باوجود لبوشین کسی انجری سے بچ گئے۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے پیٹ کمنز کی گیند پر پل شاٹ کھیلا تو شارٹ لیگ پر موجود لبوشین خود کو گیندکی زد میں آنے سے نہیں بچا پائے،فوری طور پر ڈاکٹر کو طلب کیا گیا لیکن کوئی انجری سامنے نہیں آئی،لبوشین نے ہیلمٹ تبدیل کیا اور دوبارہ فیلڈنگ میں سرگرم ہوگئے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں