تازہ ترین

گورنر سٹیٹ بینک 2ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کریں گے

گورنر-سٹیٹ-بینک-2ماہ-کیلئے-مانیٹری-پالیسی-کا-اعلان-کل-کریں-گے

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹررضا باقر 2ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان (کل)بروز منگل کو کریں گے ، شرح سود میں 1 فیصد تک اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق 2ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکر رضا باقر (آج)بروز منگل کریں گے ، روپے کی گرتی قدر اور مہنگائی میں مسلسل اضافے کے باعث ماہرین توقع کررہے ہیں کہ سٹیٹ بینک موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے شرح سود میں اضافہ کرسکتا ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں