تازہ ترین

گلوکار علی عظمت کا بائیک پر یورپ کے سفر کا اعلان

گلوکار-علی-عظمت-کا-بائیک-پر-یورپ-کے-سفر-کا-اعلان

 معروف گلوکار علی عظمت نے بائیک کے ذریعے یورپ کے سفر کا اعلان کردیا۔راک اور صوفی گلوکاری کی وجہ سے دنیا میں اپنا لوہا منوانے کے بعد علی عظمت نے اب ایک منفرد سفر کا فیصلہ کیا ہے۔ اٴْن کا یہ سفر گلوکاری سے وابستہ نہیں بلکہ برِاعظم یورپ ہے جہاں پر وہ کئی ممالک کا سفر بائیک پر طے کریں گے۔ علی عظمت نے فیس بک پر ویڈیو کے ذریعے اپنے مداحوں سے نئے سفر کے حوالے سے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں ہر سال نئی نئی باتیں شیئر کرتا ہوں لیکن اس سال اب ایک نئے ایڈوینچر کا وقت آگیا ہے، میں بائیک پر یورپ کے سفر پر جا رہا ہوں جو انگلینڈ سے شروع ہوگا اور فرانس سے ہوتے ہوئے دیگر تمام ممالک تک جائے گا۔علی عظمت نے یہ بھی بتایا کہ بائیک .. ۔۔۔۔ خبر کی مزید تفصیل کچھ دیر بعد دستیاب ہوگی

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں