تازہ ترین

کورونا کے وار جاری ،مزید 3افراد انتقال کرگئے

کورونا-کے-وار-جاری-،مزید-3افراد-انتقال-کرگئے

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح     15. 3  فیصد رہی جبکہ وائرس کا شکار مزید3  افراد انتقال کر گئے۔ https://twitter.com/NIH_Pakistan/status/1553203717901586434?cxt=HHwWhMC41auji44rAAAA قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 19ہزار 236 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 605 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔ این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران مزید3شخص کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ اس وقت ملک میں 176 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں