تازہ ترین

کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری، مزید 2 مریض دم توڑ گئے

کورونا-کی-چھٹی-لہر-کے-وار-جاری،-مزید-2-مریض-دم-توڑ-گئے

اسلام آباد: کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں مزید 2 مریض دم توڑ گئے۔ قومی ادادہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 13 ہزار 735 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 190 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ https://twitter.com/NIH_Pakistan/status/1566604124258435074?cxt=HHwWhICwodOJ2b0rAAAA این آئی ایچ کے مطابق 119 مریضوں کی حالت ابھی بھی تشویشناک ہے، ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ تین آٹھ فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ 2 مریض جان کی بازی ہار گئے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں