تازہ ترین

کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے قوم متحد ہو جائے :شہباز کسانہ

کوروناوائرس-سے-نمٹنے-کیلئے-قوم-متحد-ہو-جائے-:شہباز-کسانہ

تحریک انصاف کے کارکن کورونا وائرس سے بچائو کی احتیاطی تدابیر عوام تک پہنچانے کیلئے حکام کا ساتھ دیں پینسرہ : ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان تحریک انصاف ممبر نیشنل کمیٹی چودھری شہباز کسانہ نے کیا انہوں نے کہا کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے قوم متحد ہو جائے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں