تازہ ترین

کرکٹرحسن علی کی اہلیہ کی پاکستان آمد

کرکٹرحسن-علی-کی-اہلیہ-کی-پاکستان-آمد

قومی کرکٹرحسن علی کی اہلیہ سامعیہ خان پاکستان پہنچ گئیں، وہ دبئی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے سیالکوٹ پہنچیں۔ کرکٹرحسن علی اہلیہ کو لےکر آبائی گھر لدھے والا وڑائچ پہنچ گئے۔سامعیہ خان نےاہل خانہ کےساتھ رات کا کھانا کھایا۔ حسن علی کی والدہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی بہو کے لیے بریانی اور مٹن قورمہ تیار کیا تھاواضح رہے کہ کرکٹرحسن علی کانکاح 20 اگست کودبئی میں بھارتی شہری سامعیہ خان سے ہوا تھا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں