حکومت نےکراچی سے کوئٹہ تک چمن روڈ کو دو رویہ کرنے کے لیے 50 کروڑ روپے مختص کئے ہیں تفصیلات کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں کراچی سے کوئٹہ تک 790کلو میٹر چمن روڈ کو دو رویہ کرنے کے لیے 50کروڑ روپے مختص کیے ہیں جبکہ منصوبہ پر مجموعی طور پر 3 ارب لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔