تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت کے روبرومعافی مانگ لی

چیئرمین-پی-ٹی-آئی-نے-عدالت-کے-روبرومعافی-مانگ-لی

خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے معافی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی نے خاتون جج دھمکی کیس میں عدالت کے روبرو معافی مانگ لی سابقہ وزیراعظم نے کہا کہ اگر میرے الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو اس پر معافی مانگتا ہوں میں نےرد عمل دیتے ہوئے جوش خطابت میں قانونی کاروائی کرنے کا کہا میں نے جو کہا اس پر عدالت سے معافی چاہتا ہوں۔

اگر میں نے کسی بھی معاملے میں لائن کراس کی ہے تواس پرمعافی مانگتا ہوں چیئر مین پی ٹی آئی نے مذید کہا کہ اپنے الفاظ پر معافی مانگنے کے لیے زیبا چودھری کی عدالت بھی گیا تھا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں