پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
شائع شدہ تاریخ 11 اپریل, 2026
ایونٹ میں لاہور قلندرز نے اب تک 4 میچز کھیلے ہیں جن میں اسے 2 میں شکست اور 2 میں کامیابی حاصل ہوئی ہے یوں اس ٹیم کے 4 پوائنٹس ہیں جس کی بدولت یہ ٹیبل پر چھٹی پوزیشن پر ہے۔
پشاور زلمی نے بھی رواں ٹورنامنٹ میں اب تک 4 میچز کھیلے ہیں جن میں سے اس نے 3 میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جس کے بعد ٹیم کے 7 پوائنٹس ہوگئے یوں یہ ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے۔