تازہ ترین

پی ایس ایل 8: آج لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے مقابلہ

پی-ایس-ایل--آج-لاہور-قلندرز-کا-کوئٹہ-گلیڈی-ایٹرز-سے-مقابلہ

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 18ویں میچ میں (آج) جمعرات کو لاہور قلندرز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 18ویں میچ میں (آج) جمعرات کو لاہور قلندرز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔

اس سے قبل گزشتہ رات راولپنڈی میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 24 رنز سے شکست دی تھی۔

پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز کا ہدف دیا۔

جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

لاہور قلندر:

شاہین آفریدی، فخر زمان، مرزا طاہر بیگ، عبداللہ شفیق، سیم بلنگز (وکٹ)، حسین طلعت، سکندر رضا، ڈیوڈ ویز، راشد خان، حارث رؤف، زمان خان شامل ہیں۔

کوئٹہ گلیڈیٹر:

سرفراز احمد (c&wk)، جیسن رائے، مارٹن گپٹل، ول سمید، محمد حفیظ، افتخار احمد، محمد نواز، اوڈین اسمتھ، محمد حسنین، نسیم شاہ، ایمل خان شامل ہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں