تازہ ترین

پیٹرول کے بعد یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں بھی بڑے اضافے کا امکان

پیٹرول-کے-بعد-یکم-جولائی-سے-بجلی-کی-قیمت-میں-بھی-بڑے-اضافے-کا-امکان

اسلام آباد: یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع کےمطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ  بنیادی ٹیرف کی مد میں کیا جائے گا  اور اضافےکا فیصلہ 10 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر نیپرا کے فیصلوں کے بعد ہوگا، نیپرا ان بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی ریونیو ضروریات کی درخواستوں پر سماعتیں مکمل کرچکا ہے جس کے بعد رواں ہفتے ہی نیپرا کی طرف سے فیصلے متوقع ہیں۔ اسلام آباد: یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع کےمطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ  بنیادی ٹیرف کی مد میں کیا جائے گا  اور اضافےکا فیصلہ 10 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر نیپرا کے فیصلوں کے بعد ہوگا، نیپرا ان بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی ریونیو ضروریات کی درخواستوں پر سماعتیں مکمل کرچکا ہے جس کے بعد رواں ہفتے ہی نیپرا کی طرف سے فیصلے متوقع ہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں