تازہ ترین

پنجاب کالج رائیونڈ کیمپس کا سپورٹس گالااختتام پذیر

پنجاب-کالج-رائیونڈ-کیمپس-کا-سپورٹس-گالااختتام-پذیر

پنجاب کالج رائیونڈکیمپس کے زیراہتمام سالانہ سپورٹس گالا خیابان امین کرکٹ سٹیڈیم میں اختتام پذیر ہوگیا، رائیونڈ : سپورٹس گالا میں کرکٹ ،فٹ بال ،کبڈی ،رسہ کشی،شطرنج ،لڈو،لان ٹینس وغیرہ کے مقابلے کروائے گئے ، مہمان خصوصی چیئرمین اوورسیزپاکستانیز کمیشن جہانگیر بارانے جیتنے والے طلبامیں انعامات تقسیم کئے ،اس موقع پر پرنسپل اسد نثار خان،وائس پرنسپل محمد احمد ،پروفیسر حسن جاوید،پروفیسر عمران افضل ،پروفیسر شہروزسہیل ،پروفیسر عمران لطیف ،محمد یار ، پروفیسر عابد اور دیگر بھی موجود تھے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں