پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے وینکوور مینز اوپن اسکواش کے فائنل میں انگلینڈ کے سیم ٹوڈ کے خلاف تین ۔ صفر سے کامیابی حاصل کی۔
پاکستانی پلیئر نے 43 منٹ جاری میچ 11۔9، 11۔1 اور 11۔5 سے کامیابی حاصل کی۔
وینکوور اوپن اسکواش کی مجموعی انعامی رقم 31,250 ڈالرز ہے۔