تازہ ترین

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس متاثر

پاکستان-سمیت-مختلف-ممالک-میں-واٹس-ایپ-سروس-متاثر

لاہور : پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس متاثر  ہوئی ہے ۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں  واٹس ایپ سروس متاثر ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا   ہے ۔  صارفین کو واٹس ایپ لاگ ان کرنے میں پریشانی ہے  جبکہ ویب پر بھی واٹس ایپ کنیکٹ نہیں ہورہا ہے۔ واضح رہے کہ میٹا کی جانب سے اس سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں