تازہ ترین

پاکستان رانو ریچھ کی منتقلی شروع — کراچی سے اسلام آباد روانہ

پاکستان-رانو-ریچھ-کی-منتقلی-شروع-—-کراچی-سے-اسلام-آباد-روانہ

کراچی کے چڑیا گھر میں موجود مادہ ’رانو ریچھ کو کراچی سے اسلام آباد منتقلی کیلئے روانہ کردیا گیا۔

’ رانو ‘ ریچھ کو  سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں کراچی سے اسلام آباد منتقلی کیلئے روانہ کیا گیا ہے۔

روانگی سے قبل ریچھ رانو کو خصوصی پنجرے میں رکھا گیا، پنجرے میں ریچھ کے ردعمل، خوراک اور صحت کو جانچا گیا۔

 کراچی کی فیصل بیس سے رانو ریچھ کو بذریعہ سی ون تھرٹی اسلام آباد منتقل کیا جارہا ہے۔

 دوسرے مرحلے میں ریچھ کو گلگت بلتستان کے جنگلات منتقل کیا جائے گا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں