تازہ ترین

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان سمندری رابطے کی نئی راہ ہموار

پاکستان-اور-ترکیہ-کے-درمیان-سمندری-رابطے-کی-نئی-راہ-ہموار

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان فیری سروس کے آغاز پر غور کیا جارہا ہے۔

 وزیر بحری امورجنید انوار چوہدری  سے ترک وزیر ٹرانسپورٹ کی ملاقات ہوئی جس دوران دونوں شخصیات نے جہاز سازی، آپریشنز اور شپ بریکنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

ملاقات کے دوران جنید انوار چوہدری نے ترک سرمایہ کاروں کو گوادر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی  جس پر انہیں بتایا گیا  کہ ترک سرمایہ کاروں کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں