تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کھلاڑیوں اور اسٹاف کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت

ٹی-ٹوئنٹی-ورلڈکپ-میں-کھلاڑیوں-اور-اسٹاف-کو-فیملیز-ساتھ-رکھنے-کی-اجازت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کو فیملیزساتھ رکھنے کی اجازت مل گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کو فیملیز ساتھ ر کھنے کی اجازت دے دی ہے۔ یاد رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گا جس کی میزبانی بھارت کرے گا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں