تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف وارم اپ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ

ٹی-ٹوئنٹی-ورلڈکپ،-انگلینڈ-کا-پاکستان-کیخلاف-وارم-اپ-میچ-میں-ٹاس-جیت-کر-پہلے-باؤلنگ-کا-فیصلہ

برسبین : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔  برسبین میں کھیلے جارہے وارم اپ میچ میں قومی ٹیم کو کپتان بابر اعظم کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی، ان کی جگہ شاداب خان قومی ٹیم کی کمان سنبھالیں گے۔ پاکستان ٹیم کو آج کے میچ میں فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی خدمات حاصل ہوں گی۔ دوسری جانب برطانوی ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر معین علی کررہے ہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں