تازہ ترین

ٹک ٹاک پر اسلحے کی نمائش کرنیوالوں سے جدید اسلحہ برآمد

ٹک-ٹاک-پر-اسلحے-کی-نمائش-کرنیوالوں-سے-جدید-اسلحہ-برآمد

چونیاں: پولیس نے معروف لپ سنکنگ ایپ  ٹک ٹاک پر اسلحے کی نمائش کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے جدید اسلحہ اورگولیاں بھی برآمد کی گئیں ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے جانے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر  کے حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش اور ویڈیو بنانے کے لیے نوجوانوں کی ہلاکت کے واقعات بھی عام ہوگئے ہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں