تازہ ترین

وسیم اختر عالمی میئر کانفرنس میں شرکت کیلئے ڈنمارک روانہ

وسیم-اختر-عالمی-میئر-کانفرنس-میں-شرکت-کیلئے-ڈنمارک-روانہ

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر چار روزہ ’’ سی۔ 40، عالمی میئرکانفرنس‘‘ میں شرکت کے لئے ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن روانہ ہوگئے، عالمی کانفرنس میں دنیا کے 102ممالک کے بڑے شہروں کے میئر شرکت کریں گے، کانفرنس کے دیگر ایونٹس میں آلودگی پر کنٹرول سمیت بڑے شہروں کے مسائل اور ان کے ممکنہ حل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا 

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں