تازہ ترین

وزیراعلی سندھ نے بوہرا جماعت کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین کو اولڈ ٹریمنل پر الوداع کیا

وزیراعلی-سندھ-نے-بوہرا-جماعت-کے-سربراہ-سیدنا-مفضل-سیف-الدین-کو-اولڈ-ٹریمنل-پر-الوداع-کیا

 وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بوہرا جماعت کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین کو اولڈ ٹرمنل پر الوداع کیا۔ اس موقع پر وزیراعلی سندھ کے ساتھ گورنر سندھ عمران اسماعیل، چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز شاہ اور آئی جی پولیس ڈاکٹر کلیم امام بھی موجود تھے۔ وزیراعلی سندھ نے سیدنا مفضل سیف الدین کے دورہ کراچی کرنے پر شکریہ ادا کیا، جبکہ بوہرا جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین نے انکے دورہ پر وزیراعلی سندھ کی مہمان نوازی کو سراہا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں