تازہ ترین

وزیراعظم کی ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات

وزیراعظم-کی-ڈی-جی-آئی-ایس-آئی-سے-ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی ڈی جی آئی ایس آئی  سے اہم  ملاقات ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل ندیم احمد  انجم کی ملاقات  وزیراعظم  ہاوس میں ہوئی  ہے.  ملاقات میں موجودہ صورتحال اور اہم سیکیورٹی امور پر مشاورت ہوئی ۔  ذرائع کے مطابق ملاقات میں  پاک افغان بارڈر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے جبکہ انٹیلی جنس کے اُمور پر بھی بات چیت کی گئی ہے ۔ 

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں