تازہ ترین

نے شہادت کا فائدہ اٹھانا سیکھا ،بڑی بہن کوبھی یہی سکھا رہے ہیں، ماروی میمن

نے-شہادت-کا-فائدہ-اٹھانا-سیکھا-،بڑی-بہن-کوبھی-یہی-سکھا-رہے-ہیں،-ماروی-میمن

پاکستان مسلم لیگ(ن)کی رہنما ماروی میمن نے کہاہے کہ کچھ لوگوں کے لیے سچائی اورعزت ڈالر سے زیادہ اہم ہوتی ہے ، بلاول نے شہادت کا فائدہ اٹھانا سیکھا ہے اور اپنی نئی دریافت شدہ بڑی بہن کو بھی یہی سکھا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ماروی میمن نے کہاکہ غلط کمنٹس دینے والوں کوسوشل میڈیا پربلاک نہیں کیا، وہ دیکھیں کہ ہرکسی کی زندگی میں پرائس ٹیگ نہیں ہوتا، کچھ لوگوں کیلئے سچائی اور عزت ڈالر سے زیادہ اہم ہوتی ہے۔ماروی میمن نے کہاکہ بلاول نے شہادت کا فائدہ اٹھانا سیکھا ہے اور اب اپنی نئی دریافت شدہ بڑی بہن کوبھی یہی سکھا رہے ہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں