تازہ ترین

نوے دن میں نگران حکومت خود بخود ختم ہو جائے گی

نوے-دن-میں-نگران-حکومت-خود-بخود-ختم-ہو-جائے-گی

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 90 دن میں نگران حکومت خود بخود ختم ہو جائے گی ۔

جو30 اپریل کوالیکشن نہیں کروا رہے وه 8 اکتوبرکو بھی الیکشن نہیں کروائیں گے۔ مہنگائی نے تمام ریکارڈتوڑ ڈالے ہیں تقریباً50فیصد پر پہنچ گئی ہے۔

دنیاکوپاکستان کی فکرہےہم10کلوآٹےکےفوٹو کی مشہوری کےلیےلگےہوئےہیں ۔

آئی ایم ایف کی کوئی یقین دہانی نہیں ملک معاشی تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے ۔

سارا بوجھ عدلیہ کے کندھوں پرپڑگیاہے اور اب گرینڈ مذاکرات کاجھانسہ دیاجارہاہے.

a

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں