تازہ ترین

نفرت انگیز مہم سے فنکار ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں: ثروت گیلانی

نفرت-انگیز-مہم-سے-فنکار-ڈپریشن-کا-شکار-ہوتے-ہیں:-ثروت-گیلانی

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ شوبز شخصیات نفرت انگیز مہم ان پر اثر ڈالتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ثروت گیلانی کا کہنا تھا کہ آن لائن منفی مہم فنکاروں کو شدید متاثر کرتی ہے، نفرت انگیز مہم چلانے والے افراد کو پہلے خود پرقابو رکھنے کی ضرورت ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ بدقسمتی سے آج کل ہمارے ہاں یہ کلچر بن گیا ہے کہ ہم اچھی چیزوں کو سراہتے نہیں ہیں بلکہ جیسے ہی ہمیں کوئی غلط چیز نظر آئے ہم منفی مہم شروع کردیتے ہیں،ایسی  مہم سے خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔ اداکارہ نے ٹرولرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کے پاس انٹرنیٹتو کیا  آپ کو لوگوں کی عزتیں اچھالنے کی اجازت مل گئی ہے؟

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں