موٹروے پولیس کی کارروائی میں چھینا گیا مزدا برآمد

شائع شدہ تاریخ 21 فروری, 2026
موٹروے-پولیس-کی-کارروائی-میں-چھینا-گیا-مزدا-برآمد

پولیس ترجمان کے مطابق گاڑی میں ایبٹ کمپنی کی ادویات رکھی ہوئی تھیں جو کراچی سے سکھر لے جائی جا رہی تھیں۔ نامعلوم ملزمان نے گاڑی چھیننے کی واردات کی تھی۔

ڈرائیور نے فوری طور پر موٹروے پولیس کی 130 ہیلپ لائن پر اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے جدید ٹریکنگ کے ذریعے گاڑی کی لوکیشن حاصل کی۔