ملتان: بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے ہوسٹل سے طالب علم کی لاش برآمد

شائع شدہ تاریخ 24 نومبر, 2025
ملتان-بہاء-الدین-زکریا-یونیورسٹی-کے-ہوسٹل-سے-طالب-علم-کی-لاش-برآمد

پولیس کے مطابق طالب علم بی ایس سائیکالوجی تھرڈ سمسٹر میں تھا اور واقعہ بظاہرخودکشی لگتاہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات کی جارہی ہیں جب کہ طالب علم کے اہلخانہ سے بھی رابطہ کیا گیا ہے