لودھراں: کتوں کے کاٹنے سے کمسن بچی زندگی کی بازی ہار گئی
شائع شدہ تاریخ 18 فروری, 2026
لودھراں کے علاقے دنیاپور میں کتوں نے مدر سے سے واپس آتےہوئے ایک بچی پر حملہ کر دیا۔
کتوں کےکاٹنے سے 3 سال کی بچی کی موت کا واقعہ ہوگئی جبکہ سینیٹری سپروائزراورحلقہ پٹواری کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔
انتظامیہ کے مطابق واقعےکے ذمہ داران کا تعین کرنےکیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔