لطیف کھوسہ نے کہا عوام کو قائل کرنے کیلئے اُس وقت یہ رول بنائے گئے، لیکن اس وقت یہ ٹائم غلط ہے، موجودہ حکومت الیکشن کرانا نہیں چاہتی لیکن ترمیم بھی نہیں کر سکے گی۔
بیرسٹر علی ظفر کہتے ہیں موجودہ قانون سازی بد نیتی پر مبنی ہے ،حکومت کو کیس میں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔