تازہ ترین

فیصل آباد، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر13 لاکھ روپےکے جرمانے

فیصل-آباد،-کورونا-ایس-او-پیز-کی-خلاف-ورزیوں-پر13-لاکھ-روپےکے-جرمانے

فیصل آباد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں، ضلعی انتظامیہ کے مطابق 44 مسافر گاڑیوں کا چالان اور 13 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے جاچکے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے ضیاء ٹاؤن میں مہندی کی تقریب پر چھاپا مارا، تقریب میں 200 سے زائد افراد بغیر ماسک کے شریک تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر6  افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں