فیصل آباد: گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے خود کو گولی مار دی، تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل، تفصیلات کے مطابق سدھوپورہ کے رہائشی 30 سالہساجد کا آئے روز گھر میں جھگڑا رہتا تھا۔ گزشتہ روز بھی گھر والوں سے معمولی بات پر جھگڑ کر اس نے خود کو گولی مار لی جسے خون میں لت پت ہونے پر الائیڈ ہسپتال داخل کرایا گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کر دی